آئی پی ایل 2024 کی تیاری شروع ہوگئی ہے

ٹیموں نے کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے یا رکھنے کا اعلان کردیا ہے

اس بار کئی ٹیموں نے بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کو ریلیز کیا ہے

ار سی بی نے 11 کھلاڑیوں کو ریلیز کیا

پنجاب کنگس نے پانچ کھلاڑیوں کو ریلیز کیا

کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے 12 کھلاڑیوں کو باہر کیا

سن رائزر حیدرآباد نے 6 کھلاڑی ریلیز کئے

لکھنو سوپر جائنٹس نے 8 کھلاڑی ریلیز کئے

گجرات ٹائٹنس  نے 8 کھلاڑیوں کو ریلیز کیا

ممبئی انڈینس نے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کیا

دہلی کیپٹلس نے کل  11 کھلاڑیوں کو باہر کیا

راجستھان رائلس نے 9 کھلاڑی باہر نکالے

چنئی سوپر کنگس نے 8 کھلاڑی ریلیز کئے

بہت جلد ریلیز کھلاڑیوں کی نیلامی بھی ہوگی