اگر آپ اس طرح شہد کھاتے ہیں تو فوراً بند کر دیں ورنہ فائدے کے بجائے نقصان ہو سکتا ہے۔

شہد میں صحت کا خزانہ ہے۔ اس کے استعمال سے کئی طرح کے مسائل دور ہو سکتے ہیں۔

شہد کو کبھی بھی گرم کھانے کے ساتھ  ملا کر نہیں کھانا چاہیے۔

گرم ماحول میں کام کرنے والے افراد کو شہد کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

شہد کو گھی کے ساتھ یا گرم چیزوں ، مسالیدار کھانے کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے۔

شہد کو کبھی بھی گرم پانی میں ملا کر نہیں پینا چاہیے اس سے آپ کا وزن کم ہوتا ہے جس  کے بہت سے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد ملا کر پینا چاہیے۔

نزلہ، کھانسی، سائنوسائٹس یا قوت مدافعت بڑھانے کے لیے شہد، ہلدی اور کالی مرچ ایک ایک چمچ ملا کر پینا چاہیے

شہد اینٹی آکسیڈنٹ اور جراثیم کش خصوصیات سے بھرپور ہوتا ہے۔

تصاویر کی نظر سے

by:danishrehman