نرگس  فخری ادے چوپڑا اکو صرف اپنا دوست  کیوںقرار دے چکی  ہیں،آخر کیا ہے اس کی وجہ ؟

اداکارہ نرگس فخری نے امتیاز علی کی فلم راک اسٹار سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

نرگس فخری اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کیلئے یوگا اور  ورزش سے اپنے آپ فٹ رکھتی ہیں۔

نرگس فخری کی پہلی ہی فلم ہٹ ثابت ہوئی اور رات ورات  مشہور اسٹار بن گئی ۔

ان کا نام  راک اسٹار  فلم کےبعدرنبیر کپور کے ساتھ ان کا نام جوڑا جانے لگا۔

رنبیر کپور کے بعد نرگس فخری کا نام شاہد کپور سے  بھی جوڑا  جانے لگا ۔

ان کا آئٹم سانگ شاہد کی فلم پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو میں کافی مشہور ہواتھا۔

ماضی میں ادے چوپڑا اداکارہ  نرگس فخری کو صرف اپنی دوست قرار دے چکے  ہیں۔

ادے چوپڑا نے میڈیا میں اپنے اور نرگس فخری کے درمیان معاشقے کی خبروں پر کبھی بھی برہمی کا اظہار نہیں کیا

ماڈل سے اداکاری میں خود کو منوانے والی نرگس فخری کی آخری فلم 2016 میں ’بینجو‘ ریلیز ہوئی تھی۔

ان کا آئٹم سانگ شاہد کی فلم پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو میں کافی مشہور ہواتھا۔

BY: danishrehman