پیس میکر دل کو اے وی سنکرونی فراہم کرتا ہے۔

پیس میکر انسان کی عمراور زندگی کو بڑھاتا ہے۔

پیس میکر دل کی دھڑکن کو ریگولیٹ کرتا ہے۔

سیسٹیمیٹک ایمبولزم اور فالج کا خطرہ کم کرتا ہے۔

پیس میکر ہارٹ فیل کے امکان کو بھی کم کرتا ہے۔

پیس میکر امپلانٹ کی جگہ انفیکشن کا خطرہ ہوتا ہے۔

جہاں جنریٹر رکھا جاتا ہے وہاں سوجن کا خطرہ ہوتا ہے۔

پیس میکر کے سبب پھیپھڑے کام کرنا بند کر سکتے ہیں۔

سائنوس نوڈ ڈسفنکشن اور اے وی بلاک کے بعد پیس میکر بدلنا چاہئے۔

ہائپر ٹرافک کارڈیو مایوپیتھی کے بعد پیس میکر بدلنا چاہئے۔