'ٹائیگر 3' کاباکس آفس پر  کا کلیکشن بہت چونکا دینے والا ہے

باکس آفس پر 'ٹائگر 3' کی کارکردگی روز بروز مایوس کن ہوتی جا رہی ہے

ٹائگر 3 ایک ایکشن ڈرامہ فلم ہے

فلم میں سلمان کے ساتھ کیٹرینہ کیف اور عمران ہاشمی نظر بھی اہم رول میں نظر آرہے ہیں۔

 عمران ہاشمی ویلن (اینٹی ہیرو) کے رول میں لوگوں کو پسند آرہے ہیں۔

عمران ہاشمی  اس فلم میں اینٹی ہیرو کا کِردار نبھانے کا موقع ملا اور  وہ بھی ایکشن کے سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ۔

'ٹائیگر 3' فلم سنی دیول کی ‘گدر’ اور شارخ خان  کی ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ کو کڑی ٹکر دےگی۔

فلم نے پہلے دن کلیکشن کے  ساقھ ساتھ بمپر اوپننگ کی تھی

بالی ووڈ ہنگامہ کی رپورٹ کے مطابق، 'ٹائگر 3' کو 300 کروڑ روپے کے بجٹ میں بنایا گیا۔

چند تصاویر کچھ کہتیں ہیں 

@danishrehman