خون کی کمی کا شکار افراد اپنی خوراک میں پالک ضرور شامل کریں۔

پالک خون کی کمی کے علاج میں مدد کرتا ہے ۔

پالک خون کے سرخ خلیات بنانے میں مدد کرتا ہے۔

چقندر ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔

لوکی کی سبزی خون کی کمی کے شکار افراد کے لیے بھی اچھی غذا ہے۔

لوکی کا جوس خون بڑھانے کے لیے اچھا ہے کیونکہ اس میں آئرن اور پوٹاشیم ہوتا ہے۔

شکر قندی میں 2.5 ملی گرام آئرن فی آدھا کپ شکر قندی ہوتا ہے۔

شکرقندی بھی وٹامن سی سے بھرپور ہوتی ہے،ابال کر یاپکوانوں میں ملا کر کھا سکتے ہیں۔

کولارڈ سبزیاں وٹامن اے، وٹامن سی اور کیلشیم کا بہترین ذریعہ ہیں۔

کولارڈ گرینز وٹامنز، آئرن، وٹامن بی 6 اور میگنیشیم سے بھی بھرے ہوتے ہیں۔