روزانہ کھجور کھانے سے آپ کو قبض سے نجات ملے گی۔

بڑھے ہوئے کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔

روزانہ کھجور کھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا۔

روزانہ کھجور کھانے سے ہڈیاں مضبوط رہیں گی۔

کھجورآپ کےدماغ کا کام تیز کر دیتا ہے۔

کھجورا کھانے سے تھکاوٹ اور کمزوری دور ہو گی۔

کھجور خون کی کمی کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

روزانہ کھجور کھانے سے بواسیر کا مسئلہ  بھی ختم ہو سکتا ہے۔

کھجور اسکن  اور بالوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔

جسمانی قوت اور اسٹیمنا بڑھانے میں مددگار ہوتا ہے۔