اداکارہ پرنیتی چوپڑا 24 ستمبر کو راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کی دلہن بننے جا رہی ہیں۔

پرنیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا ادے پور پہنچ گئے ہں، جہاں ان کی شادی ہوگی۔

پرنیتی-راگھو کی شادی میں قریبی رشتہ دار اور دوست موجود رہیں گے۔

پرنیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی جوڑی بہت خوبصورت ہے۔

پرنیتی چوپڑا کی نیٹ ورتھ کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے۔

پرنیتی چوپڑا بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی کزن سسٹر ہیں۔

پرنیتی نے اپنا کیریئر رنویر سنگھ کے ساتھ فلم لیڈی ورسیز رکی  سے کی تھی۔

پرنیتی چوپڑا اب بالی ووڈ میں اپنا مقام بنا چکی ہیں۔

پرنیتی چوپڑا  اپنی شادی سے قبل  بالی ووڈ میں اپنا مقام بنا چکی ہیں۔

پرنیتی چوپڑا ایک فلم کے لئے 4-6 کروڑ روپئے کی موٹی فیس لیتی ہیں۔

پرنیتی چوپڑا اپنے شوہر راگھو سے نیٹ ورتھ کے معاملے میں کافی آگے ہیں۔

پرنیتی کی نیٹ ورتھ 8 ملین ڈالر یعنی تقریباً 60 کروڑ روپئے ہے۔