پوری دنیا میں65-74 سال کی عمر کے 5 میں سے 1 مرد اور 4 میں سے 1 خاتون کو کڈنی کی بیماری ہے

گردے کی دائمی بیماری دنیا بھر میں موت کی 18ویں بڑی وجہ ہے

ابتدائی علامات میں سے ایک ٹخنوں، پیروں یا ایڑیوں کے قریب سوجن کا ظاہر ہونا ہے

کمزوری: گردے کی بیماری کی ایک عام علامت شروع میں تھکاوٹ ہے

یوریا، کریٹینائن اور تیزاب جیسے کے جمع ہونے سے انسان کو بھوک کم لگتی ہے

گردے فیل ہونے کی ایک اور ابتدائی علامت صبح متلی اور الٹی ہونا ہے۔

ابتدائی علامات میں ہیموگلوبن کی سطح گرنا شروع ہو جاتی ہے

گردے کی خرابی کی پہلی نمایاں علامات میں سے ایک پیشاب میں کمی ہے

گردوں کی خرابی کی ایک اور عام علامت پیشاب میں پروٹین کی موجودگی ہے

گردے کی پتھری گردے کی خرابی کا سبب بن سکتی ہے

گردے متاثر ہونے سے انسان ٹانگوں اور ٹخنوں میں سوجن کا شکار ہو جاتا ہے

گردہ خراب ہونے سے پھیپھڑوں میں پانی جمع ہونے لگتا ہے جس سے سانس لینے میں دقت ہوتی ہے