اسٹریس جلد بڑھاپے اور سوجی ہوئی آنکھوں کا سبب بنتا ہے

تناؤ اور غیر مستحکم دماغ اسکن کو زیادہ سینسیٹیو بناتا ہے

تناؤ اسکن میں پہلے سے موجود انفیکشن کو بڑھا سکتا ہے

سرائسس، ایگزیما، روزاسیا، ڈرمیٹائٹس، پروریٹس، کو بڑھاتا ہے

تناؤ سے ایکنے، پمپل اور خشک جلد کا مسئلہ بھی جنم لیتا ہے

کرونک اسٹریس اسکن پر نشانات کا باعث بن سکتا ہے

تناؤ سے اسکن آئلی ہوتی ہے جس سے وائٹ ہیڈز اور بلیک ہیڈز ہوتے ہیں

اسٹریس جھریوں اور باریک لکیروں یعنی فائن لائنز کا سبب بنتا ہے

دائمی تناؤ بالوں کے بڑھنے کے عمل میں خلل ڈال سکتا ہے

کرونک اسٹریس شدید بال گرنے کا بھی باعث بن سکتا ہے