ملالہ یوسفزئی ایک پاکستانی ایجوکیشن ایکٹیوسٹ ہیں

ملالہ کو 2014 میں17 سال کی عمر میں نوبل پیس پرائز ملا

ملالہ کو بچوں کے تعلیم کے حق کے لیے لڑنے پر نوبل انعام دیا گیا

ملالہ یوسفزئی دنیا کی سب سے کم عمر کی نوبل انعام یافتہ ہیں

ملالہ یوسفزئی دوسری پاکستانی اور پہلی پشتون نوبل انعام یافتہ ہیں

ملالہ عوامی مقام پر جاتی ہیں تو عموماً سر پر اسکارف پہنتی ہیں

ملالہ نے حجاب کو مسلم عقیدے سے زیادہ ایک "ثقافتی علامت" قرار دیا

ٹائم میگزین نے ملالہ کو دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات میں سے ایک قرار دیا

اپنی 16ویں سالگرہ پر ملالہ نے اقوام متحدہ میں خطاب کیا

خطاب کے دوران لڑکیوں کے لیے تعلیم کے مساوی حق کا مطالبہ کیا