برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک کا شماردنیا کے کافی امیررہنماؤں کی فہرست میں ہوتا ہے۔

رشی سنک کے پاس شاندارگھڑیوں کے کلیکشن ہیں۔

رشی سنک کے پاس رولیکس کی پرپیچوئل 1908 ریفری واچ ہے، جس کی قیمت ہندوستانی روپئے میں تقریباً 19 لاکھ ہے۔

کناڈا کے وزیراعظم ٹروڈو کے پاس کافی مہنگی گھڑی ہے۔

ان کی گھڑی کی قیمت تقریباً  9000 ڈالرکی آئی ڈبلیو سی پرتگالی کمپنی کی گھڑی ہے۔

فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون کو لگژری گھڑیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

میکرون صرف 50 ہزار کی لانگنیس ڈوسلے ویٹا گھڑی پہنتے ہیں۔

جو بائیڈن اکثررویلیکس ڈیٹجسٹ 41 ممی پہنے ہوئے دیکھے جاتے ہیں۔

جو بائیڈن کی گھڑی کی قیمت 11 لاکھ کے قریب ہے۔

چین کے صدر شی جنپنگ جی-20 سمٹ میں حصہ نہیں لے رہے ہیں، لیکن وہ بھی گھڑیوں کے بے حد شوقین ہیں۔

شی جنپنگ اومیگا کمپنی کی گھڑی پہنتے ہیں، جس کی قیمت ایک لاکھ 41 ہزار ہے۔

روس کے صدرولادیمیرپتن بھی جی-20 میں شرکت نہیں کریں گے۔

ولادیمیرپتن کو بھی مہنگی  گھڑیوں کا کافی شوق ہے۔

پتن ایف پی جرنی کرونومیٹریٹ بلو گھڑی پہنتے ہیں، جس کی قیمت 83 لاکھ روپئے ہے۔