ہونٹوں کے  کالا پن کو آپ کیسے دور کرسکتے ہیں؟

ہونٹوں کا کالا پن آپ کی خوبصورتی کو کم کرتا ہے۔

ہونٹوں کی خوبصورتی سے انسان کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔

نیچرل طریقے سے کالے ہونٹوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔

کالے ہونٹوں سے چھٹکارا پانے کے لئے یہ طریقہ اپنا سکتے ہیں۔

رات کو سونے سے پہلے اپنے ہونٹوں پر چکندر کا رس لگائیں۔

کالے ہونٹوں کے لئے کھیرے کا رس بہت مفید ہے۔ 

نیبو نیچرل بلیچ کی طرح کام کرتا ہے اور اس سے ہونٹوں کا کالا پن کم ہوسکتا ہے۔

رات کو سونے سے پہلے ہونٹوں پرگلاب جل لگائیں،  ہونٹوں کے کالے پن میں کمی آسکتی ہے۔

انار کے رس سے اپنے ہونٹوں پر 6-5  منٹ تک  مالش کریں، یہ کالاپن دور کرے گا۔