سنی دیول اور شاہ رخ کی30 سال بعد ختم ہوئی دوریاں

'گدر 2' کی کامیابی کی پارٹی میں پیچ اپ ہو گیا

اس پارٹی میں شارخ خان  اور عامر خان بھی موجود تھے

شاہ رخ خان نے ٹویٹ کرکے گدر 2' کی تعریف کی

ان تصاویر میں سنی دیول اور شاہ رخ خان کے چہروں پر مسکراہٹ  آپ دیکھ سکتے ہیں

میڈیا رپورٹس پر یقین کیا جائے تو سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان بات چیت تقریباً 30 سال سے بند تھی

اس پارٹی میں شارخ خان کے  علاوہ  دوخان اور سلمان خان اور عامر خان بھی موجود تھے

اس پارٹی  میں  شاہ رخ  اپنی بیوی گوری خان  کے ساتھ

سوشل میڈیا  نے بھی  سنی دیول اور شاہ رخ خان کی تصاویر شئیر کیں

گدر 2' کی ایک کامیاب پارٹی کا انعقاد کیاگیا، اس پارٹی میں بالی ووڈ  کے بے شمار ستاروں نے شرکت کی