راکھی ساونت پر پھولوں کی خوب بارش کی گئی۔

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت ان دنوں پھر سے ایک بار سرخیوں میں ہیں۔

راکھی ساونت نےاب  خود کا نام فاطمہ رکھ لیا ہے۔

ممبئی ایئرپورٹ پر  لوگ انہیں فاطمہ کے نام سے پکار  رہے ہیں۔

راکھی ساونت نےسعودی عرب میں خوب دعائیں کیں۔

راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کی تھی۔

راکھی ساونت عمرہ سے واپسی کے بعد بے حد خوش ہیں۔

راکھی ساونت عمرہ سے واپسی کے بعد بے حد خوش ہیں۔