روبینہ دلیک  4 ماہ کی حاملہ ہیں۔

آئندہ سال بچے کو جنم دیں گی روبینہ دلیک

اداکارہ پرسنل لائف کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

میڈیا کے مطابق روبینہ دلیک 4 ماہ کی حاملہ ہیں۔

روبینہ دلیک کے شوہر کا نام ابھینو شکلا ہے۔

آئندہ سال کی شروعات میں ان کی ڈیلیوری ہوگی۔

روبینہ مدر ہڈ سے متعلق بہت خوش اور ایکسائیٹیڈ ہیں۔

پرسنل لائف میں لائم لائٹ سے دور رہتی ہیں روبینہ

روبینہ دلیک اور ابھنیو شکلا نے بگ باس-14 میں حصہ لیا تھا۔

دونوں اپنی شادی شدہ زندگی میں کافی خوش ہیں۔