26 فروری 2022  تک کیو میں رہائشی عمارت کی تصویر

روسیوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والے یوکرائنی شہروں کی 10 دل دہلا دینے والی تصاویر

By - Mohd Sameer

جنگ کے صرف دو دنوں کے بعد کی تصویر

ارپن میں یہ رہائشی عمارتیں بہت آرام دہ تھیں۔

2 مارچ 2022 کے بعد یہ عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئیں تھیں۔

1 مارچ 2022 کو ایک انتظامیہ کی عمارت کی تصویر

انتظامیہ کی اس عمارت پر میزائل لگنے سے کھارکیو میں ایک باقاعدہ زیورات کی دکان تباہ ہو گئی۔

26 فروری 2022 سے قبل کیو کےایک اسپتال کی تصویر

26 فروری 2022 کے بعد ہسپتال کی تصویر

حملہ سے قبل ارپن ندی کے پر بنے پل کی تصویر

ارپن ندی پر بنا پل جسے حملہ میں گرا دیا گیا تھا

خارکیو میں واقع  کانسٹی ٹیوشن اسکوائر

حملہ کے بعد کی تصویر

کرزن خارکیو نیشنل یونیورسٹی

حملہ کے بعد کی تصویر

خارکیو سٹی ہال

حملہ کے بعد کی تصویر

خارکیو کا "آزادی" چوک

حملہ کے بعد کی تصویر

کیو کے قریب Borodyanka میں رہائشی عمارت

حملہ کے بعد کا منظر