جنت زبیرکی کمائی کسی بڑے سپراسٹار سے کم نہیں

جنت زبیرایک پوسٹ سے کرتی ہیں زبردست کمائی

جنت زبیر کی عمر 22 سال ہے۔

ٹی وی کی مشہور اداکارہ جنت زبیر کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔

جنت زبیر ایک پوسٹ سے لاکھوں روپئے کماتی ہیں۔

جنت زبیر ہر ماہ 25 لاکھ روپئے سے بھی زیادہ کما لیتی ہیں۔

جنت زبیرکی نیٹ ورتھ 25 کروڑ روپئے ہے۔

جنت زبیر سوشل میڈیا پرکسی اسٹار سے کم نہیں ہیں۔

انسٹا گرام پر 46 ملین فالورس ہیں۔

سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم پر بھی جنت زبیرکے لاکھوں فالورس ہیں۔