پوری دنیا میں اب تک کتنی بار ہوچکا ہے نیوکلیئرٹسٹ؟

اب تک کتنے ممالک نے کئے ہیں نیوکلیئرٹسٹ؟

سال1945 سے اب تک 2056 بار ہوچکا ہے نیوکلیئرٹسٹ

سب سے پہلے امریکہ نے16 جولائی 1945 کو کیا تھا ٹسٹ

ایک ماہ سےبھی کم مدت میں امریکہ نے6 اگست1945کو ہیروشیما پر نیوکلیئربم گرادیا

سب سے زیادہ امریکہ پھر روس نے کیا ہے نیوکلیئر ٹسٹ

امریکہ اب تک 1030 بار ٹسٹ کرچکا ہے

روس نے 715 مرتبہ جوہری ٹسٹ کیا

فرانس نے 210 بار ٹسٹ کیا

برطانیہ نے 45 جوہری ٹسٹ کیا

چین نے 45 نیوکلیئر ٹسٹ کیا

شمالی کوریا نے 6 ٹسٹ کئے

ہندوستان نے اب تک 3 بار نیوکلیئر ٹسٹ کیا

پاکستان نے 2 مرتبہ نیوکلیئر ٹسٹ کیا

پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان میں پہلی بار ٹسٹ کیا تھا

ہندوستان نے18 مئی 1974 کو راجستھان کے پوکھرن میں پہلی بار نیوکلیئرٹسٹ کیا