ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیند باز

ایشیا کپ میں گیند بازوں کا جلوہ نظرآنے والا ہے۔

سری لنکا کے متھیا مرلی دھرن اس ٹورنا منٹ کے سب سے کامیاب گیند باز ہیں۔

مرلی دھرن نے  24 مقابلوں میں 30 وکٹ حاصل کئے ہیں۔

سری لنکا کے یارکرکنگ لست ملنگا  دوسرے نمبر پر ہیں۔

لست ملنگا نے 14 میچ میں 29 وکٹ حاصل کئے ہیں۔

سری لنکا کے تیزگیند باز اجنتا مینڈس کا ریکارڈ شاندار ہے۔

مینڈس نے 8 مقابلوں میں26 وکٹ حاصل کئے ہیں۔

سعید اجمل پاکستان کے سب سے کامیاب گیند باز ہیں۔

سعید اجمل نے 12 میچوں میں 25 وکٹ حاصل کئے ہیں۔

چمنڈا واس کا ریکارڈ بھی شاندار ہے۔

چمنڈا واس نے 19 میچ میں 23 وکٹ حاصل کئے ہیں۔

عرفان پٹھان اس ٹورنا منٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے ہندوستانی گیند باز ہیں۔

عرفان پٹھان نے 12 میچوں میں 22 وکٹ اپنے نام کئے۔

سنتھ جئے سوریہ بھی گیندبازی میں کرچکے ہیں بہترین مظاہرہ

سنتھ نے 25 میچوں میں 22 وکٹ کئے ہیں حاصل