رکشا بندھن بہن بھائیوں کے پیار اور ان کے خوبصورت رشتہ کا تہوار ہے

رکشا بندھن گھر والوں کے ساتھ خوشیاں منانے کا تہوار ہے

ہندو بہنیں اپنے بھائیوں کے کلائی پر پیار سے راکھی باندھتی ہیں

پورے ہندوستان میں اس تہوار کو لوگ بڑے جوش و خروش سے منا تے ہیں

اس سال رکشا بندھن 30 اگست 2030 کو منایا جائے گا

بہنیں راکھی باندھ کر بھائی کی عمر درازی اور کامیابی کی دعا کرتی ہیں

اس دن ہندو گھرانوں میں بہنیں دیا، چاول اور راکھیوں سے سجی پوجا کی تھالی تیار کرتی  ہیں

اس تہوار پر برادران وطن اپنے گھروں میں خصوصی پوجا بھی کرتے ہیں