نیٹ فلیکس پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز کی تیاری تیز

ویب سریز میں پاکستان کے بڑے اداکاروں کو کیا گیا ہے کاسٹ

ویب سریز کا نام '' جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو''ہے

پاکستان کی پہلی اوریجنل نیٹ فلیکس ویب سیریز ہے یہ

مومنہ درید فلمز کے بینر تلے ہورہی ہے شوٹنگ

فواد خان  ہیں ویب سریز کا حصہ

ماہرہ خان کو بھی کیا گیا ہے کاسٹ

حمزہ علی عباسی بھی  ہیں شامل

مایہ علی خان  بھی دکھائیں گی جلوہ

ہانیہ میر  بھی نبھا رہی ہیں اہم رول

اقرا عزیز کو بھی کیا گیا ہے کاسٹ

صنم سعید کو بھی سریز میں ملی جگہ

احمد رضا میر  بھی ویب سریز کا پارٹ

بلال اشرف کو بھی ملا موقع

خوشحال خان کو ملی جگہ

عمیر رانا کو بھی ویب سریز میں موقع

نادیہ جمیل بھی دکھائیں گی جلوہ

ثمینہ احمد کو بھی کیا گیا ہے کاسٹ