میگالوڈن شارک کے بارے میں کئی رازہیں، جیسے کہ اس کے معدوم ہونے کی وجہ، اس کا سائز اور اس کے دانت۔

میگالوڈن اب تک کی سب سے بڑی شارک تھی۔اس کا اوسط سائز 33 فٹ تھا لیکن یہ جدید وہیل شارک سے تھوڑا بڑا اور عظیم سفید شارک سے دوگنا بڑا تھا۔

میگالوڈن کے دانت کسی بھی شارک سے بڑے تھے۔ اس کے دانتوں کا عام سائز 3 سے 5 انچ کے درمیان تھا، حالانکہ سب سے بڑا دانت 7 انچ سے کچھ زیادہ بڑا تھا۔

2

میگالوڈن شارک کے جبڑے 2.7 بائی 3.4 میٹر چوڑے تھے۔ یہ اتنے بڑے تھے کہ ان میں دو بالغ افراد آسانی سے سما سکتے تھے۔

راڈنی فوکس نے میگالوڈن کے معدوم ہونے کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہتے ہیں کہ میگالوڈن کا معدوم ہونا شاید اچانک نہیں بلکہ ایک بتدریج عمل تھا۔

لاکھوں سالوں میں، مختلف عوامل نے اس کی تعداد کو کم کرنے کے لیے مل کر کام کیا ہو گا۔

:میگالوڈن کے معدوم ہونے کی کچھ ممکنہ وجوہات

موسمیاتی تبدیلی، سمندر کی سطح میں تبدیلی، سمندر کے درجہ حرارت میں تبدیلی خوراک کی فراہمی میں کمی، دوسرے شکاری نسلوں سے مقابلہ۔